تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثابت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ثابت" کے متعقلہ نتائج
ثابِت تَصَوُّرات
(نفسیات) انگریزی Fixed ideas کا اردو مترادف ، غیر متغیر تصورات ، ذہن میں جمے ہوئے خیالات .
ثابِت قَدَم
اپنے نظریے اصول یا مقام پر مضبوطی کے ساتھ برقرار رہنے والا، استقلال یا استحکام کے ساتھ قائم رہنے والا، عہد پر قائم، باحوصلہ، پر ہمت؛ پختہ عزم و ارادہ
ثابِت خانی
وہ مسلح سپاہیوں کا دستہ جو ہر وقت کسی رئیس نواب وزیر یا امیر کے ہمراہ حفاظت پر متعین رہے نیز اس دستے کا فرد .
ثابِتُ الْاَصْل
(اصول حدیث) وہ حدیث جو اصلاً قابل اعتماد حدیثوں کی قسم (صحیح، تواتر، قوی وغیرہ) میں شمار ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔