تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جج" کے متعقلہ نتائج

جَجِ اَعْلیٰ

سب سے بڑا جج، چیف جسٹس

جَجْوَن٘ٹی

(موسیقی) رک: جے جے ونتی.

جُجْھوَیّا

رک: جُجھار

جَج کَرنا

جانْچ کرنا ، طے کرنا ، پرکھنا.

جُجھ

جُدھ

جِجِی

پستان ، تھن ، چوچی ؛ بڑی بہن ، (احتراماً) کسی بڑی عورت کو کہتے ہیں ؛ دودھ پلائی ماں، دایہ، انّا.

جَج بَیْٹھنا

مقدمے کی سماعت کے لیے عدالت میں جج کا مقرر ہونا .

جَجَل

ایک قسم کی بندوق .

جَجَر

سوراخ دار، ٹوٹا پھوٹا (بیشتر برتن یا گھڑا وغیرہ)

جِجْیا

پستان، تھن، چوچی

جُجْھنا

لڑنا ، جنگ کرنا.

جَِجْمان چاہے سورگ کو جائے چاہے نرک کو، مُجھے دَہی پُوری سے کام

کوئی بنے یا بگڑے اپنے نفع سے کام

جِجَکْنا

رک : جھجکنا .

جُجھارا

لڑنے والا شخض ، سپاہی ، لشکری ، شجاع ، جنگ جو .

جَجَرْیا

رک : جھجری .

جَجْمانی

وہ جگہ جہاں کمیرا کام کرتا ہو، اسامی، نیز ججمان کے گھر کی خدمت یا کام

جَجْمان

وہ شخص، جو برہمن، نائی یا کسی اور سے کوئی خدمت لے اور اس کا معاوضہ ادا کرے، جس پر نائی وغیرہ کا کو ئی حق ثابت ہو،

جُجَھار

योद्धा, लड़ाका, सूरमा, वीर, बाँकुरा, बहादुर

جَجْوَنْتی

(موسیقی) رک: جے جے ونتی.

جُجھاؤ

ججھ سے منسوب یا متعلق، جنگی، جنگ کا، لڑائی سے متعلق

جَجونْڈی

چچینڈے. ؟

ضِلَع جَج

شعبۂ عدالت کا وہ آفیسر جسے ضلعے بھر کی دیوانی فوجداری مقدموں کی اپیل سننے کا اختیار ہوتا ہے

مُقَدَّم جَج

(قانون) سینیر جج یا منصف

ڈِسْٹِرِکْٹ جَج

ضلع کا مُنصفِ اعلیٰ.

چِیف جَج

صدر الصدور ، اعلیٰ جج ، عدالت عالیہ کا سربراہ .

سِشَن جَج

جج جو سنگین مقدمات میں فوجداری مقدمات کا فیصلہ جیوری کے مشورے سے کرتا ہے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone