تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جلاد" کے متعقلہ نتائج

جَلّاد

(لفظاََ) درّے لگا کر کھال اتار دینے والا، گردن مارنے والا، پھانسی دینے والا، قاتل

جَلادَت شِعار

hardy, strong, brave, valorous

جَلّادِ فَلَک

(مجازاََ)ایک آتشی ستارے کا نام، مریخ، من٘گل

جَلادَت اَثَر

hardy, strong, brave, valorous

جَلادَت

بہادری، جوانمردی، چستی، چابکی، دلیری

جَلّادی

جلاد کا پیشہ یا کام، بے دردی، قصائی پن، ظلم، بے رحمی، بیدردی

جَلّادی لائِن

جلادوں کا سلسلہ ، جلادی کا طریقہ یا انداز۔

جَلادَتِ بِاطِنی

اندرونی قوت، دلیری

جَلّادَن

رک : جلادنی ۔

جَلَّادَنی

جلاد کی تانیث، ظالم، سنگدل عورت

جَلّادی پَیْترا

حریف پر کاری ضرب لگانے کے لیے ڈیوڑھا قدم چلنا اس طرح کہ دائیں پیر کی ایک ہی پھرت حریف کے بالکل قریب کردے ، اس کا عام طریقہ یہ ہے کہ دائیں پیرکو بائیں پیر کے سامنے معمول سے زیادہ بڑھا کر اس طرح رکھتے ہیں کہ بایاں قدم اکھڑکر جھپٹ کر آگے آجاتا ہے۔

جَلّادی پَینتْرا

جِلا دار

آب دار ، چمکدار ، صیقل کیا ہوا ، قلعی والا۔

جَلا دینا

آگ لگانا، آگ سلگانا

وہم خجلت جلاد

whim of the executioner's embarrassment

دار جَلّاد

A hangman, executioner

ہَماری جان کو جَلاد ہے

ہم پر ظلم کرتا ہے، ہمارے لئے جلاد کی مثل ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone