تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جلوا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جلوا" کے متعقلہ نتائج
جَلْوَہ گُسْتَر
جلوہ آرا، جلوہ افروز، جلوہ دکھانا، جلوہ فرما ہونا، جلوہ گر ہونا، جلوہ نما ہونا، خس بناؤ سنگھار یا سج دھج کے ساتھ سامنے آنا، اپنے کسی خاص انداز سے دکھانے کے لیے منظر عام پر نمودار ہونا
جَلْوَہ سامانی
جلوہ گری، ںمود، اظہار، شان و شوکت، ناز نخرے، ظاہر ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنے آپ کو دکھانا
جَلْوَہ ریزی
جلوہ ریز کا اسم کیفیت، جلوہ دکھانا، ظاہر ہونا، اظہار، شان و شوکت، ناز نخرے، اپنے آپ کو دکھانا
جَلْوَہ نمائی
جلوہ گری، نمود، اظہار، شان و شوکت، ناز نخرے، ظاہر ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنے آپ کو دکھانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔