تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جلو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جلو" کے متعقلہ نتائج
جِلَو خانہ
شاہی محلات میں امرا و ارکان سلطنت سے ملاقات کی جگہ جو عموماً حمام خانہ سے متصل ہوتی اور جہاں خاص خاص لوگ ہی باریاب ہوتے ہیں
جِلوپَرَہ
جلوہ پرہ (Dermaptera) ڈرما پٹرا حشرے لان٘بے بدن کے حشرے ہو تے ہیں جن کے دہن ٹکڑے کاٹنے چبانے والی قسم سے تعلق رکھتے ہیں کبھی یہ حشرہ ناپر دار ہوتے ہیں اور کبھی پردار ۔
جِلَو بیگی
عہد اکبری میں شاہی اصطبل سے متعلق ملازموں کے عہدوں میں سے ایک عہدہ ، نیز اس عہدے کا ملازم ۔
جَلْوَہ گُسْتَر
جلوہ آرا، جلوہ افروز، جلوہ دکھانا، جلوہ فرما ہونا، جلوہ گر ہونا، جلوہ نما ہونا، خس بناؤ سنگھار یا سج دھج کے ساتھ سامنے آنا، اپنے کسی خاص انداز سے دکھانے کے لیے منظر عام پر نمودار ہونا
جَلْوَہ ریزی
جلوہ ریز کا اسم کیفیت، جلوہ دکھانا، ظاہر ہونا، اظہار، شان و شوکت، ناز نخرے، اپنے آپ کو دکھانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔