تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جنم" کے متعقلہ نتائج

جَنَم

پیدائش، ولادت، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا

جَنْم

پیدائش، ولادت، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا

جَنَم پَٹَّہ

عمر بھر کا پٹا یا اقرار نامہ، عمر پٹا، عمر بھر کا ٹھیکہ

جَنَم پَتّْرہَ

رک : جنم پتر .

جَنَم جَن٘مانا

پیدا کرنا؛ تخلیق کرنا، اگانا، رک : جنوانا

جَنَم نَہ دیکھا بوریا سپنے آئے کھاٹ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، جھونپڑے میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

جَنم بُھومی

مولد، جائے پیدائش

جَنْم پَٹّا

۔(مذکر۔ عمر بھر کا اقرار نامہ۔

جَنَم پَٹّا

عمر بھر کا پٹا یا اقرار نامہ، عمر پٹا، عمر بھر کا ٹھیکہ

جَنَم جَنَم

ہمیشہ، سدا

جَنْم دِن

سال گرہ، پیدائش کا دن، تاریخ پیدائش، یوم پیدائش

جَنْم گَت

پیدائشی، قدرتی، جبلی (حالت)

جَنْم پَتّرا

جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

جَنْم اشٹمِی

بھادوں کے اندھیرے پاکھ کا آٹھواں دن جس روز کرشن جی نے جنم لیا تھا، شری کرشن کے یوم پیدائش پر کیا جانے والا جشن اور تیوہار

جَنَم جُگ

عمر بھر، تا حین حیات ، ساری عمر .

جَنَم چَکَّر

(ہندو) آواگون ، تناسخ .

جَنَم گُھٹّی

طبی نسخے کے مطابق وہ پہلی دوا جو نوزائیدہ بچے کودی جاتی ہے، گھٹی

جَنَم پَتّْرا

رک : جنم پتر .

جَنم پتر

(نجوم، ہندو) وہ کاغذ، جس میں بچے کی پیدائش کے وقت سے ستاروں کے حساب کے بموجب عمر بھر کے حالات درج کئے گئے ہوں، زائچہ، لگن کنڈلی

جَنَم بَھر

ساری زندگی، عمر بھر، جیتے جی

جَنَم قَید

عمر قید ، حبس دوام .

جَنَم بُھم

رک : جنم بھوم .

جَنَم بَرَس

پیدائش کا سال، سال ولادت .

جَنَم لَگَن

۱ . پیدائش کا وقت .

جَنَم کا

پیدائشی

جَنَم گُو

(دائی گری) بچے کے پیٹ کا وہ فضلہ جو پیدا ہوتے ہی خارج ہو یعنی وہ فضلہ جواس وقت سے اس کے پیٹ میں جمع ہوتا رہا تھا جب وہ ماں کے پیٹ میں تھا .

جَنَم کِشْتَر

پیدائش کی جگہ

جَنَم جَنَم کو

ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ، تمام عمر کے لیے .

جَنَم جَنَم تَک

رک : جنم جگ.

جَنَم مَرَن

ہمیشہ کی موت ، ابدی موت .

جَنَم راج

ہمیشہ ہمشیہ کی حکومت، دائمی حکومت .

جَنَم کال

پیدائش کا وقت .

جَنَم کار

(کاشت کاری) سرکار سرے حاصل شدہ اراضی پر حق مالکانہ رکھنے والا کاشت کار جو بیدخل نہ کیا جا سکے، جنمی کرسن .

جَنَم میں نَہ تُھوکْنا

رخ بھی نہ کرنا ،ذرا سی توجہ بھی نہ کرنا .

جَنْم جَلا

پیدائشی کمبخت، منحوس

جَنْم روگی

جو ماں کے پیٹ سے مریض پیدا ہوا ہو، پیدائشی مریض؛ ہمیشہ کا مریض، ہمیشہ بیمار رہنے والا، دائم المریض، جنم کا دکھیا، دکھ کی پوٹ، سدا روگی

جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا

زائچہ سب دیکھتے ہیں مگر قسمت کا لکھا کوئی نہیں جانتا

جَنَم جَنَم کے لِیے

تمام عمر کے واسطے ، ہمیشہ ہمشیہ کے لیے .

جَنَم دینا

پیدا کرنا، وجود میں لانا .

جَنَم لینا

پیدا ہونا، وجود میں آنا

جَنَم پانا

پیدا ہونا ، جنم لینا .

جَنَم توڑی

عمر بھر، زندگی بھر

جَنْم داتا

جنم دینے والا، باپ، والدین

جَنَم بُھوم

جنم استھان، جائے پیدائش، مقام ولادت، مسقط الراس، وطن، دیس

جَنَم جَنَم میں

ہر جنم میں، ایک جنم سے لے کر دوسرے تک، ہمیشہ ہمیشہ

جَنْمانا vvvv

پیدا کرنا

جنم کے اندھے نام نَین سُکھ

عیب اور نقص کے باوجود دانائی کا دعویٰ کرنے والا

جنما

وہ جس کی پیدائش ہوئی ہو، پید ہونے والا،

جَنَم کَٹْنا

زندگی بسر ہونا ، عمر بیتنا .

جَنَم قَیدی

ایسا شخص جسے حبس دوام کی سزا ملی ہو ، عمر بھر کے لیے قید کی سزا پانے والا .

جَنْم گانٹھ

بچے کی عمر کی یادداشت کا قدیم رواج جو ہر سال بچے کی پیدائش کے دن ایک مقررہ اور محفوظ ڈورے میں گرہ لگا دیتے اور ان کی گنتی سے عمر کے سال شمار کیے جاتے ہیں ، برس گان٘ٹھ ، سال گرہ .

جَنَم نَہ دیکھا بوریا سپنے آئی کھاٹ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، جھونپڑے میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

جَنَم کھونا

زندگی برباد کرنا ؛ جان سے ہاتھ دھونا .

جَنَم پَتْری

جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

جَنَم باؤلا

پیدائشی دیوانہ ، ہمیشہ کا پگلا .

جَنَم ساکھی

سکھوں کی متبرک مذہبی کتاب .

جَنَم اَنْدھا

کور مادرزاد، پیدائشی اندھا

جَنَم گَھٹْنا

زندگی گزرنا ، عمر بسر ہونا .

جَنَم ڈُبونا

عیاشی میں پڑ جانا، گناہ کرنا

جَنَمْ بھاشا

مادری زبان

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone