تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جنوب" کے متعقلہ نتائج

جَنُوب

وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن

جَنُوبِیَّہ

جنوبی (رک) کی تانیث .

جَنُوباً

جنوب کی طرف

جُنُوبی

جنوب سے منسوب، جنوب کا، جنوب کی سمت کا

جُنُوبی قُطُب

the South Pole

گوشَۂ جُنُوب و مَشْرِق

وہ سمت جو عین پورب اور دکھن کے درمیان ہے ، اگنی کون ، دکھن پورب کا کونہ ، جنوب مشرقی حصّہ

گوشَۂ جُنُوب و مَغرِب

وہ سمت جو عین دکھن اور پچھم کے درمیاں ہے ، نیرت کون ، دکھن اور پچھم کا کونہ ، جنوب مغربی سمت

سمت جنوب

جنوب، دکھن، جنوبی سمت

شَرْق و جُنُوب

مشرق اور جنوب کی درمیان کی جانب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone