تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جنگ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جنگ" کے متعقلہ نتائج
جنگ باز
ایسا شخص جو جنگ کرنے کی خواہِش رکھتا ہو، وہ شخص جس کو ہر مشکل کا حل لڑائی میں دکھائی پڑتا ہو
جَنْگِ عَظِیْم
وہ جنگ جس میں دنیا کے کئی ممالک کی بڑی افواج براہ راست طور پر شامل ہوں، ایسی جنگ جس میں کئی طاقتور ملک شامل ہوں، عالمی جنگ
جَنگ بَنْدی
جنگ بندی ہونے کی حالت یا کیفیت، دو ملکوں کے درمیان صلح مصالحت کے لیے عارضی جنگ روکنے کے لیے کیا گیا معاہدہ
جَن٘گَلی
جن٘گل کا رہنے والا، جن٘گل کا، صحرائی، وحشی، ایسا جانور جو انسان سے مانوس نہ ہو اور جن٘گل میں رہے، جن٘گل کا جانور، مجازاً: ناشائستہ، بے تمیز، اجڈ، جاہل
جَنگْلی بِلّی
یہ بلی ایک بڑے قد کا خون٘خوار جانور ہے اور نہتے آدمی کا بخوبی مقابلہ کرسکتی ہے، شکل و صورت میں ہماری خانگی بلی سے بہت مشابہ ہوتی ہے
جَنْگَل ہو جانا
۔بستی کا ویران ہوجانا۔ ؎ ۲۔کثرت سے خود رو درختوں کا نکل آنا۔ جنگلی (بروزن کنگلی۔ یعنی فعلن) صفت۔۱۔وحشی۔ صحرائی۔ بھڑکنے والا۔ ؎ ۲۔خورو۔ قدرتی اگا ہوا۔ ۳۔گنوار۔ اجڈ۔ناشائستہ۔ غیرتربیت یافتہ۔ جاہل۔ بے تمیز۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔