Search results
Saved words
Showing results for "جڑ"
Search results
Showing results for "جڑ"
ja.D hilaanaa
درخت کی جڑ کا زمینمیں جماؤ کم کردینا ، جڑ اکھیڑنے کی کشش کرنا ؛ بنیاد کمزور کردینا، (کسی کی) متزلزل کردینا.
ja.D-posh
(نباتیات) جڑ کے راس پر پایا جانے والا غلاف جو مردہ خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے، انگ : Root cap.
ja.D-baal
(نباتیات) پودوں کی جڑوں پر اگنے والے ملائم روئیں (ان کے خلیے نیم مسام دار ہوتے ہیں اور پانی کو نمک کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے گزار لیتے ہیں).
ja.Dii-baaharii
(فن کشتی) جب حریف کشتی گیر کے پیچھے آکر اس کی کمر پکڑلے تو اس وقت کشتی گیر دونوں ہاتھوں سے حریف کے دونوں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنی داہنی ران حریف کی بائیں ران کی پشت پر لے جا کر اپنے داہنے طرف کو بازو کو زور دیتا ہوا مڑتا ہے جس سے حریف چت گر جاتا ہے.
ja.D se bair, patto.n se iKHlaas
مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone