تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جیا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جیا" کے متعقلہ نتائج
جیامِیتی
جیومیٹری، علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں زاویوں اور شکلوں کے ذریعے فاصلہ، مساحت اور مقدار سے بحث کی جات ہے، علم ہندسہ
جِیالُو
(ٹھگی) جی جانے والا، وہ مسافر جس کو ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی بچے، بہادرآدمی، دلیر، ہمت والا
جِیارُو
(ماہی گیری) جسامت اور ساخت کے لحاظ سے جھین٘گوں کے تین گروہوں میں سے پہلے گروہ کے جھین٘گے جو سب سے بڑے ہوتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔