تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حج" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حج" کے متعقلہ نتائج
حَجِ تَمَتُّع
(فقہ) وہ حج جس میں عمرہ ادا کر کے احرام کھل دیا جائے اور حج کے لیے ازسرِ نو احرام بان٘دھا جائے
حَجِ وِداع
رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا، حجۃ الوداع
حَجُ الفَرْض
the enjoined pilgrimage to Makkah which should be performed by every Muslim who can afford it once in his\her lifetime
حُجَیَرہ
چھوٹا حجرہ ؛ (نباتیات) بیضۂ خلیہ جو بارور نہ ہوا ہو ، بیض کرہ ، بیضہ کرہ ، انگ : (Oosphere) کا ترجمہ.
حُجَّتی
تکراری، لڑاکا، جھگڑالو،حجت یا بحث کرنے والا، توتو میں میں کرنے والا، غیر ضروری اعتراض کرنے والا، کج بحثی کرنے والا
حَجِ خاص
(تصّوف) حج خاص یہ ہے کہ اپنے دل کو لوث ماسوی اللہ اور کدورات اور غیریت اور کثرت سے پاک کرے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔