تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حشرات" کے متعقلہ نتائج

حَشْرات

شور و غل، ہنگامہ، اودھم

حَشَرات

کیڑے مکوڑے جو عموماً زمین میں سوراخ کر کے رہتے ہیں یا برسات میں پیدا ہوتے ہیں،

حَشَرات کُش

کیڑے مکوڑوں کا خاتمہ کرنے والی، کیڑے مار (عموماً دوا)

حَشَراتِ اَرْض

رک: حشرات الارض.

حَشَرات پَرْوَری

(نباتیات) کیڑے مکوڑوں کی پرورش، بعض پودے مختلف قسم کی چیون٘ٹیوں کو پناہ دیتے ہیں اور انھیں غذا فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ جانوروں کے حملوں سے محفوظ رہ سکیں یہ چیون٘ٹیاں پودے کو نقصان نہیں پہنچاتیں بلکہ حفاظت کرتی ہیں مثلاً آم، لیچی اور امرود وغیرہ کے پودے.

حَشَراتُ الْاَرْض

زمین میں بِل بنا کر رہنے والے کیڑے جیسے سانپ، بچھو وغیرہ، زمین کے موذی کیڑے، برساتی کیڑے

حَشَرات خورْ پَودے

(نباتیات) وہ پودے جو اپنے رن٘گ و رُوپ اور شہد کی بدولت کیڑے مکوڑوں کا شکار کرتے ہیں اور اپنے غدود کی باضم رطوبتوں کی مدد سے انھیں قابل ہضم بنا کر جذب کرلیتے ہیں ان پودوں میں سب سے مشہورِ پِچر پلان٘ٹ (Pitcher Plant) ہے جو چھوٹا سا صراحی نُما پتّوں والا پودا ہے.

حَشَرات پَسَنْد پُھول

(نباتیات) ایسے پُھول جن میں حشرات (کیڑوں) کے ذریعے پار زیرگی عمل میں آتی ہے یہ پُھول بڑے اور بہت ہی نمیاں ہوتے ہیں ان کی پنکھڑیاں خوش رن٘گ اور خوشبودار ہوتی ہیں ان پھُولوں میں شہید بھی پایا جاتا ہے مثلاً سورج مکھی، کپاس، دھنیا، گل چاندنی، رات کی رانی وغیرہ.

حَشَراتی

حَشَرات (رک) سے منسوب یا متعلق، کیڑوں کا.

مُعاشَرَتی حَشَرات

سوراخوں اور چھتوں وغیرہ میں مل جل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے ۔

دافِعِ حَشرات

Insect repellent.

سَماجی حَشَرات

مشترکہ سوراخوں اور چھتّوں وغیرہ میں مِل کر رہنے والے کیڑے مکوڑے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone