Search results
Showing results for "حقیقی"
haqiiqiyyah
(منطق) قضیہ شرطیہ منفصلہ کی تین قسموں (حقیقیہ ، مانعۃ الجمع ، مانعۃ الخلو) میں سے ایک وہ قصّیہ جس کی دو حالتوں میں اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہوں (قضیے کی دو حالتوں کا ایک وقت میں ایک ساتھ اکٹھا ہونا (اجتماع) ممکن نہ ہو اور نہ کوئی وقت ایسا ہوکستا ہے کہ قضیے کی ان حالتوں میں ایک بھی حالت نہ ہو (اسکو ارتفاع کہتے ہیں) مثلاً دن اور رات یا جفت و طاق کا اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہیں)
haqiiqiyyat
(فلسفہ) یہ عقیدہ کہ ایک عالم خارجی کا وجود ہے اور اس کا وجود جاننے والے موضوع کے تصورات یا حالات شعور پر موقوف نہیں ہے یا باالفاظ دیگر ایک امر معروضی (شے فی نفسہٖ) موجود ہے جو حقیقت ذہن یا شعور سے خارج ہے
haqiiqii-bhaa.ii
real brother, own brother
harja-e-haqiiqii
(Law) sum to be paid for compensation in case of loss
taqtii'-e-haqiiqii
(prosody) a kind of scansion
taqtii'-e-Gair-haqiiqii
(prosody) a kind of scansion
murabbii-haqiiqii
مراد : ذاتِ خداوندی ، اصلی تربیت کرنے والا ، حقیقی پرورش کرنے والا ، حقیقی سرپرست ، اصلی مربی
mu.assir-haqiiqii
(تصوف) حقیقی اثر کرنے والا ؛ (کنایۃً) خالق کائنات
musabbib-e-haqiiqii
the ultimate cause, the real doer of things, i.e. God
mo'tadil-haqiiqii
(طب) جس میں کیفیات ِمتضادہ باہم برابر ہوں
manfa'at-haqiiqii
اصل فائدہ دینے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔
shaahid-e-haqiiqii
the true witness, (met.) God
faa'il-e-haqiiqii
God (as the real Doer of all things)
mun'im-e-haqiiqii
the true benefactor, i.e. God
'ishq-e-haqiiqii
divine love, spiritual love of God
maut-haqiiqii
(تصوف) موت ِحقیقی یہ ہے کہ کوئی غیر حق سے کچھ التجا کرے ، موت ِاکبر
maujuud-haqiiqii
اصلی یا سچا وجود رکھنے والا ؛ (کنا یۃ ً) اﷲ تعالیٰ
vast-haqiiqii
وہ جو حقیقتاً وسط میں ہو ؛ جیسے : چار کا عدد دو اور چھ کے درمیان واقع ہے ۔
'ilm-ul-adviya haqiiqii
(طب) یہ وہ علم ہے جو ادویہ کی قدرتی سرگزشت کے علاوہ ان کے طبیعی اور کیمیائی خصائص پر بحث کرتی ہے
vahii-e-haqiiqii
اللہ کے احکامات اور اللہ کا کلام
roz-e-haqiiqii
(ہیئت) آفتاب کے نِصف النَہار سے گُزرنے اور دُوسرے دِن اُسی نصف النَہار پر آنے تک کا عرصہ جو عموماً چوبیس ساعت کا ہوتا ہے.
had-e-haqiiqii
(کلام و فلسفہ) کسی شے کے جوہر کو متعین کرنے والی حد (تعین)
valii-e-haqiiqii
(jurisprudence) a natural guardian
mahbuub-e-haqiiqii
حقیقی محبوب ، اصل محبوب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔
maalik-e-haqiiqii
real owner, proprietor de facto, God, Almighty
maqsuud-e-haqiiqii
مقصد حقیقی ، اصل غرض و غایت ، حقیقی مدعا ۔
shaafii-e-haqiiqii
the true or actual healer, God (as the real Healer)
mansab-e-haqiiqii
اصل منصب ، حقیقی حیثیت ؛ جائز مقام یا رتبہ ۔
muhaafiz-e-haqiiqii
the true Protector, i.e. God
kashf-e-haqiiqii
ہر چیز کو اللہ کی طرف ہی عود و رجوع کرتے ہوئی محسوس کرنا
parvar-e-haqiiqii
اصلی محبت ؛ مراد: محبتِ الٰہی ، عشقِ مجازی کا نقیض.
abyaz-e-haqiiqii
(طب) وہ قارورہ جس کا رنگ دودھ کے مانند سفید ہو ، بول لبنی
maadar-e-haqiiqii
अस्ली माँ, मातृ, जननी, माता ।
muntaqim-e-haqiiqii
God as the Punisher or Avenger against cruelty
najaasat-e-haqiiqii
(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔
al-asbaab-e-haqiiqii
اصلی سبب پیدا کرنے والا، ظاہری اسباب کا خالق، خدا تعالیٰ
'ishq-e-majaazii se 'ishq-e-haqiiqii paidaa hotaa hai
انسان سے محبت یعنی مجازی محبت آخر میں خدا سے محبت یعنی حقیقی محبت میں بدل جاتی ہے
'ishq-e-majaazii se 'ishq-e-haqiiqii haasil hotaa hai
انسان سے محبت یعنی مجازی محبت آخر میں خدا سے محبت یعنی حقیقی محبت میں بدل جاتی ہے