تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حوالے" کے متعقلہ نتائج

حَوالے

حوالہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

حَوالے ہونا

حوالے کرنا (رک) کا لازم

حَوالے کَرْنا

تحویل میں دینا، سُپرد کرنا، دے دینا

مُردَہ شُو کے حوالے

رک : ُمردہ شو لے جائے جو زیادہ مستعمل ہے

مال حوالے ہونا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

ہاتھ حَوالے ہونا

سپرد ہونا ، کوئی کام کسی کے حوالے ہونا

مال حوالے کرنا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

مال حوالے کرنا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

حِیلے حَوالے کَرنا

dodge, evade, prevaricate

خُدا کے حَوالے کِیا

۔رخصت کرتے وقت بطور دعا کہتے ہیں۔

خُدا کے حَوالے کَرْنا

اللہ کے سپرد کرنا .

تَقْدِیر کے حَوالے کرْنا

تقدیر پر قانع ہو جانا ، سارے کام تقدیر پر چھوڑ دینا یا منحصر قرار دینا.

مُوئی بَچِھیا بامَن کے حَوالے

رک : موئی بچھیا بامن کو دان ۔

تھوپ تَھاپ کَر حَوالے کَرنا

جلدی جلدی اور خراب طور پر مرمت کرکے یا بناکر دینا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone