تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانہ_خراب" کے متعقلہ نتائج

خانَہ خَراب

بد قسمت، بد شگون

خانَہ خَراب ہو جائے

بیڑا غرق ہو، ستیا ناس ہو، تباہ ہو

خانَہ خَراب ہو

(کوسنا) ستیاناس ہو، برباد ہو

خانَہ خَراب کَرْنا

تباہ و برباد کرنا .

خانَہ خَرابی

گھر کی بربادی، تباہی، بربادی، ویرانی، بد قسمتی، بد نصیبی

خانَہ خَرابی بَرپا کرنا

۔(لکھنوٌ) بربادی کرنا۔ ؎

رِن٘دِ خانَہ خَراب

رک : رندِ خراب.

خانَۂ مُرَوَّت خَراب

مروّت کے سبب تباہی ، بے جا ڈھیل کا اثر ، بے حس ، لحاظ پاس نہ ہونا .

شَرابِ خانَہ خَراب

شراب کی مذمت میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پینے والے عموماً تباہ و برباد ہوتے ہیں، برباد کرنے والی شراب، گھر اجاڑنے والی شراب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone