تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خراسانی" کے متعقلہ نتائج

خُراسانی

خُراسان سے منسوب یا متعلق، خُراسان کا

خُراسانی ٹَٹُّو

خُراسان کے گھوڑے جو چھوٹے قد اور مضبوط جِسم ہونے کی وجہ سے مشہور تھے

خُراسانی اَجْوائِن

باریک دانوں کی تیز بُو والی اجوائن، اس صِنف کے پودوں کے پُھول گُچّھوں کی شکل میں چھوٹی چھوٹی شاخوں کے سِروں پر لگتے ہیں

جَوزِ خُراسانی

اخروٹ

گِل خُراسانی

(طب) خُراسان سے منسوب ایک سفید، چکنی اور خوشبودار مٹی جو معدہ کو قوّت پہنْچاتی ہے، اس کو گِل نیشاپوری اور گِل اصفہانی بھی کہتے ہیں

اَجوائِنِ خُراسانی

میتھی کے بیج سے مشابہ ایک تخم جو سیاہ، سفید یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے (سیاہ ایک طرح کا زہر ہے اور سفید و سرخ دوا میں مستعمل)

راوَنْدِ خُراسانی

(طب) خُراسان کا راوند یا روند .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone