Search results
Saved words
Showing results for "خرقہ"
Search results
Showing results for "خرقہ"
KHirqa-e-tabarruk
(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.
KHirqa-e-tahkiim
(تصوُف) بعض پِیران طریقت اپنی رحلت و وصال کے وقت اپنے کسی مُرید کو اپنی بجائے تحکیم سے مُرشد بناتے ہیں اور اپنا سجادۂ طریقت اُس مُرید کے حوالے کرتے ہیں مُرید صادق ارشاد کے بارِ عظیم کے اُٹھانے سے اِنکار کرتا ہے لیکن مُرشد اُس کو اپنا صاحب سجّادہ مقرر کر کے رحلت فرماتا ہے اِس قِسم کے خرقے کو اصطلاحِ مشائخ میں خرقۂ تحکیم کہتے ہیں.
KHirqa-e-KHilaafat
(تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone