تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خفاش" کے متعقلہ نتائج

خُفّاش

چمگادڑ، ایک پرندہ جسے صرف رات کی تاریکی میں نظر آتا ہے اور دن میں کچھ دکھائی نہیں دیتا

خُفّاش مِزاج

چمگادڑ کی خاصیت یا فطرت رکھنے والا ، وہ جسے روشنی میں کچھ نظر نہ آئے

خُفَّاش طِینَت

خُفَاشی

خفاش کی سی حالت ، روشنی میں کچھ نظر نہ آنے کی کیفیت

نِگاہِ خُفّاش

چمگادڑ کی نظر یا بصارت ؛ مراد : کوتاہ بینی ، کور چشمی ، غفلت ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone