تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوشبو" کے متعقلہ نتائج

خوشْبُو

اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

خوشْبُو دانَہ

خُوشبودار چیز ، عُود ، گُوگل ، لُوبان وغیرہ بخور .

خوشْبُو خانَہ

وہ جگہ جہاں خُوشبو دار چیزیں جیسے عطریات وغیرہ تیّار کی جاتی اور رکھی جاتی ہیں . داروغہ خوشبو خانہ داروغہ گلاب خانہ وغیرہ .

خُوش بوسَہ

جس کے بوسے مزیدار ہوں

خُوشْبُو آنا

کسی چیز سے اچھی مہک اٹھنا

خوشْبُو ساز

سنگار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا عطر ساز ، پھلیرا ، گندھی .

خوشْبُو دینا

(لفظاً) مہکانا ، مُعطّر کرنا ؛ (مجازاً) مُتوجّہ کرنا ، اپنی طرف کھین٘چُنا .

خوشْبُو کَرنا

رک : خوشبو (الف) صف ، خوشبو بسانا ، خوشبودار کرنا .

خوشْبُو بَھرنا

ممی بنانا ، حنوط ملنا ، مردے کے بدن اور اسکے کفن پر چند خوشبودار چیزوں کا مرکب ملنا .

خوشْبُو بَسْنا

کسی اچھّی بُو کا کسی چیز میں جذب ہو جانا .

خوشْبُو مارنا

مہکنا .

خوشْبُو طَراز

عطر سازی اور عطر بیزی کرنے والا .

خُوشْبُو پَھیلنا

عمدہ بو کا دور تک پھیل جانا

خوشْبُو سُلْگانا

بخور کرنا ، لُوبان اور اگربتی وغیرہ سُلگانا .

خوشْبُو اُمَڈ آنا

کسی چیز سے بھبک کی شکل میں خوشبو نکل کر پھیلنا .

خُوشْبُو کی لَپْٹیں اُٹْھنا

بہت تیز مہک آنا ، مُعطّر ہو جانا ، خوشبووں کے بھبھکے اُٹھنا .

خوشْبُو کی طَرَح اُتَرنْا

خُوشبو کا بسنا ، پیوست ہونا یا سمانا ، مُعطّر ہونا ، مہکنا .

خوشْبُوئی فَروشی

خوشبودار چیزیں بیچنے کا کام ۔

خوشْبُودار

معطر، عمدہ خوشبو والا، جس میں سے خوشبو آتی ہو یا نکلتی ہو

خوشْبُوئی

خوشبودار چیز، عَطر مُشک وعن٘بر اور بخور وغیرہ

دِماغ خُوشْبُو ہونا

دماغ معطّر ہونا

مُقَدَّس خُوشبُو

اچھی خوشبو ، خوش گوار بو ۔

کَڑْوی خُوشْبُو

ناگوار اور تلخ بُو، تیز بُو

زَرِ خُوشْبُو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone