تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دستار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دستار" کے متعقلہ نتائج
دَسْتار بَنْد
۱ . پگڑی باندھنے والا ، عمامہ یا شعلے کی بندش کرنے والا ، شمعلہ یا عمامے کی بندش کا ماہر .
دَسْتار بَدَل
اظہارِ دوستی کے لئے ایک دوسرے کا لباس پہننا ، دو آدمیوں کا آپس میں پگڑی بدل کر بھائی بن جانا، دوست ہو جانا .
دَسْتار بَنْدی
عربی مدارس میں فارغ التحصیل طلبہ کو وارث یا جانشین قرار ٹھہرانے یا سند دینے کی تقریب، مشرقی مدارس کی ایک خاص تقریب جس میں باقاعدہ وارث یا سند یافتہ شخص کے پگڑی باندھی جاتی ہے، کسی بزرگ کی سجادّہ نشینی یا خِلافت کے سلسلے میں پگڑی باندھی جاتی ہے، یا خرقہ پہنانے کی رسم و تقریب
دَسْتار خواں
وہ چورس یا مستطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چُنا یا لگایا جاتا ہے، مراد، کھانا، طعام
دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے
اپنی پگڑی اور اپنی زبان دونوں کی احتیاط برتنے میں اپنا ہی بھلا ہے
دَسْتار گُفْتار اَپنی ہی کام آتی ہے
اپنی پگڑی اور اپنی زبان دونوں کی احتیاط برتنے میں اپنا ہی بھلا ہے
دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے
اپنے ہاتھ سے اپنی پگڑی (دوپٹا) باندھنا چاہیے اور اپنی بات خود ہی کہنا مناسب ہے دوسے کے ذریعے دونوں ٹھیک نہیں کیوں کہ اپنی بات یا مطلب کو جیسے خود کہہ سکتا ہے اس طرح دوسرے سے ادا نہیں ہو سکتا .
دَسْتارِ فَضِیلَت
وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔