تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دوڑے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دوڑے" کے متعقلہ نتائج
پکائے سو کھائے نہیں کھائے کوئی اور، دوڑے سو پائے نہیں پائے کوئی اور
جو محنت کرے گا فائدہ اٹھائے گا جو جی چرائے گا رہ جائے گا
کُمہار کا گَدھا جِنہیں کے چُوتَڑْ مِٹّی دیکھے، تِنہیں کے پِیچھے دَوڑے
جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے
کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے
جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔