تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھکا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دھکا" کے متعقلہ نتائج
دَھکا پیل
ریل پیل، دھکم دھکا، بھیڑ بھاڑ، دھکامکی، بھیڑ میں ہونے والی دھکے بازی، بھیڑ میں آدمیوں کا ایک دوسرے کو دھکا دینے کی کیفیت
دَھکَّہ تَرْبَین
ایسی تربینیں (چرخاب) جن میں دباؤ کا تنزل اور توانائی بالفعل کی تکوین ثابت ٹونٹیوں یا پتیوں کے جٹ یا جٹوں میں عمل سے آتے ہیں ، (انگ : Impulse Turbine)
آسْمانی دَھکّا
غیبی صدمہ، ناگہانی آفت جس سے مفرنہ ہو، قدرت كی طرف سے سرزش یا تنبیہ، غیبی مار، آسمانی ڈھیلا
سَب کام دھکّا تو بُرا کام تَکّا
جب سب کاموں میں ناکامی ہوئی تو بُرا کام اِختیار کیا، انسان مجبور ہو کر بُرا کام کرتا ہے
رام نام لے سو دَھکَا پاوے ، چُوتَڑ ہِلاوے سو ٹَکا پاوے
نکوکار بُری حالت میں رہتے ہیں اور بدکار مزے اُڑاتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔