تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راحت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"راحت" کے متعقلہ نتائج
راحَتِ دِل
دِل خُوش کرنے والا، رُوح کو سکون پہن٘چانے والا، پیارا جیسے ادب میں معشوق کے اور عام طور پر بیوی، اولاد وغیرہ کے لیے
راحَت پانا
سُکھ چین پانا، آرام پانا، خوش ہونا، آرام حاصل ہونا، تکلیف نہ اٹھانا، صحت پانا، تندرست ہونا، شفا پانا، فرصت پانا، فراغت پانا
راحَتِ جاں
دِل خُوش کرنے والا، رُوح کو سکون پہن٘چانے والا، پیارا جیسے ادب میں معشوق کے اور عام طور پر بیوی، اولاد وغیرہ کے لیے
راحَت طَلَبی
راحت طلب کا اسم کیفیت، آرام چاہنا، سُکھ مانگنا، کام دھندا نہ کرنا، صرف بیٹھ کر کھانے کی تمنا کرنا
راحَت طَلَباں دردِ دل زاد ندانند
(فارسی فِقرہ اُردو میں مُستعمل) جن کی زِندگی راحت میں گُزرتی ہے وہ درد بھرے دل کا دُکھ نہیں سمجھتے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔