تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رخصت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رخصت" کے متعقلہ نتائج
رُخْصَتِ اِتِّفاقی
وہ چھٹی جو ملازم کو حسب قاعدہ، مدت کار میں کسی ناگہانی واقعہ یا ضرورت کے وقت مل سکتی ہے
رُخْصَتِ خانْگی
وہ چھٹی جو کسی ایسے ملازم کو جو ملازمتِ اعلیٰ میں ہو مسلسل چار سال کی خدمت کے بعد دی جاسکتی ہے جس کی مُدّت ایک وقت میں بارہ مہینے سے زائد نہ ہوگی .
رِعایَتی رُخْصَت
وہ چھٹی جو سال میں ہر ملازم کو مقرر حق کے طور پر مع تنخواہ ملتی ہے، وہ چھٹی جس میں تنخواہ نہ وضع کی جائے، رخصت مکسوبی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔