تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رسم الخط" کے متعقلہ نتائج

رَسْمُ الْخَط

کسی زبان کو لکھنے کی معیاری صورت، لکھنے کا طریقۂ کار، رسم خط، رسم املا، املا

بِرْاہَمی رَسْمُ الخَط

ایک قدیم رسم الخط جو داہنی طرف سے بائیں طرف کو لکھا جاتا ہے

مُرَوَّجَہ رَسمُ الخَط

رسم الخط جو رائج ہو، وہ رسم الخط جس کا رواج عام ہو

عِلْمِ رَسْمُ الْخَط

وہ علم جس میں کسی رسم الخط یا کئی رسم الخط کے اصول و قواعد سے بحث کی جائے .

ہِندی رَسمُ الخَط

ہندی زبان کے حروف تہجی لکھنے کی لپی ، دیوناگری ۔

رومَن رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جو انْگریزی حروف میں لِکھی گئی ہو

تَصَوُّری رَسْمُ الْخَط

وہ رسم الخط جس سے شے کا تصور ظاہر ہو.

مِیخِی رَسْمُ الخَط

ایک قدیم خط جس کے حروف کیلوں سے مشابہ ہوتے تھے

ناگْری رَسمُ الخَط

رک : ناگری خط ۔

تَصْوِیری رَسْمُ الْخَط

رک : تصویری ابجد ، تصویری تحریر ، وہ لکھائی جس میں بطور علامت تصویریں استعمال ہوں.

اَبْجَدی رَسْمُ الخَط

تصویری رسم الخط کا دور گزرنے کے بعد علامتی صوتی رسم الخط یعنی ا ب ج وغیرہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone