تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رشتے" کے متعقلہ نتائج

رِشْتے

تعلق، واسطہ، علاقہ، لگاؤ، بندھن، رابطہ، رشتہ داری

رِشْتے داری

رِشتہ داری، قرابت داری

رِشْتے دار

وہ جس سے کوئی تعلق ہو، خاندانی تعلقات، تعلقاتی، اپنے لوگ

رِشْتے کا

قرابتی ، نسبتی ، ناتے کا

رِشْتے میں ہونا

رشتہ دار ہونا

رِشْتے ناتے کا

قرابتی ، رِشتہ دار سگے کے برابر ، سگے کے مانند

نَئے رِشْتے جوڑْنا

نئے تعلقات قائم کرنا ، نئی دوستیاں پیدا کرنا ۔

بَیر کے رِشتے

دشمنی کے رشتے، عورت کے قدرتی دشمن، ساس، نند، بھاوج وغیرہ

آئی نہ گئی کس رشتے بہن

بغیر جان پہچان کے بہت زیادہ رسوخ کا اظہار، زبردستی رشتہ نکالنا

آئی نَہ گَئی کون رِشْتے بَہَن

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone