تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رضاکار" کے متعقلہ نتائج

رَضا کار

وہ شخص جو رفاہِ عام کے لیے بلا معاوضہ کوئی خدمات انجام دے

رَضا کارانَہ

اپنی مرضی سے، بلا جبر و معاوضہ، خود اختیارانہ

طِبّی سَماجی رَضاکار

ہر اس ناخواندہ یا کسی بھی شعبے میں تعلیم یافتہ مرد یا عورت ، لڑکے یا لڑکی کو کہا جاتا ہے جو اپنے آپ کو بِلامعاوضہ ہسپتال سے متعلق کسی معروف خدمت کے لیے خود کو ہسپتال کی انتظامیہ کے سپرد کر دے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone