تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رمز" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رمز" کے متعقلہ نتائج
رَمْز چَلْنا
اشارہ کنایہ ہونا ، سینا بینی ہونا ، سین چلنا ، آوازہ توازہ بھینکا جانا ، نوکا چوکی ہونا .
رَمْز شَناس
اشارہ سمجھنے والا، نکتہ ور، راز جاننے والا، کسی بات یا مسئلے کے نازک پہلوؤں کو سمجھ لینے والا
رَمْزی
رمز (رک) کے منسوب یا متعلق ؛ (ریاضی) علامات اور نشانات سے متعلق ، کسی نقش یا علامت کے زریعہ سے کسی خیال کو ظاہر کرنا .
رَمْز کی چَلْنا
اشارہ کنایہ ہونا ، سینا بینی ہونا ، سین چلنا ، آوازہ توازہ بھینکا جانا ، نوکا چوکی ہونا .
رَمْزِیَت
مُصَوّری اور شاعری کی وہ طرز جس میں اشیاء اور خیالات کو اصلی رنگ میں پیش کرنے کے بجائے اشارات اور نشانات سے کام لیا جاتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔