تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریحان" کے متعقلہ نتائج

رَیحان

۱. ایک تیز خوشبودار پودا جس کے بیج (جو بھیگ کر لُعاب دار ہو جاتے ہیں) شربت اور دوا میں اِستعمال ہوتے ہیں ، تخمِ بالنگا.

ریحانَہ

خوشبو ؛ تُلسی یا نازبو کی خوشبو ؛ (مجازاً) آنحضرتؐ نے حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ کو ریحانتیں کہا.

رَیحان نَفَس

(مجازاً) نازک مزاج (پھول کی رعایت سے).

رَیحانِ زُحْل

(مجازاً) زُحل کا عروج ، شباب.

رَیحانِ جَوانی

(مجازاً) نوجوانی ، عین جوانی.

رَیحانُ المُلْک

تخمِ ریحان ؛ تخمِ بالنگا.

رَیحانِ مَشْمُوم

(کنایۃً) حضرت امام حسنؓ.

رَیحانِ کَرْبَلا

(کنایۃً) حضرت امام حسینؓ.

رَیحانی

ریحان سے منسوب یا متعلق، مجازاً: شراب کی ایک قسم جو پتلی، سبز رن٘گ اور خوشبودار ہوتی ہے

ریحانئؔ حزیں

sad, melancholic Rehani, the poet

تازَہ رَیحان

(لفظاََ) نئی اُگی ہوئی گھاس ، (مجازاََ) آغاز جوانی میں چہرہ پر بالوں کی نمود ، آغاز سبزہ۔

گُلِ رَیحان

ریحان (رک) کا پھول ، تُلسی کا پھول .

خَطِ رَیحان

a style of script for Urdu and allied languages

تُخْمِ رَیحان

خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج، جو شربت وغیرہ کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہیں، باقلتہ الحمقا، باقلہ،خرفہ، مسکن اور فرح بخش، لا: purslain ocymum Pilosum

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone