تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زرہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زرہ" کے متعقلہ نتائج
زِرَہْ
باریک کڑیوں کا چھوٹی آستین کا فولادی لباس جو دورانِ جنگ جسم کی حفاظت کے لیے عام لباس کے اوپر پہنا جاتا ہے، چلتہ
زِرَہ بَکْتَر
لوہے کا بنا ہوا جالی کا جامہ یا پوشاک جو فوجی سپاہی میدان جنگ میں لڑائی کے وقت پہنتے ہیں
زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے
عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی
زَر ہے تو گَھر ہے نَہِیں کَھنڈَر ہے
روپیہ پیسہ ہو تو گھر اچّھی حالت میں نظر آتا ہے نہیں تو کھن٘ڈر بن جاتا ہے.
زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو پزاوے کا خَر ہے
عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔