تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زنار" کے متعقلہ نتائج

زُنَّار

وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں

زُنار

زیور بنانے والا، زرگر، صرّاف

زُنّار پَہنْنا

گلے میں جنیئو ڈالنا ، زُنّار باندھنا ۔

زُنّار دار

جنیو پہننے والا ہندو، جنیئو پہننے والا، کافر، بُت پرست

زُنّار بَنْد

گلے میں جنیئو ڈالنے والا

زُنّار پوش

جنیئو پہننے والا

زُنّار بَنْدی

زنّار باندھنا ، گلے میں جنیئو ڈالنا ۔

زُنّار پوشی

زُنّار پہننے کا عمل

زُنّار ڈالْنا

گلے میں جنیئو پہننا ۔

زُنّارِ ساغَر

وہ بُلبلے جو شراب کے پیالے میں اُٹھتے ہیں، وہ گول نشان جو شراب کے پیالے میں پڑ جاتا ہے

زُنّارِ قَدَح

وہ بُلبلے جو شراب کے پیالے میں اُٹھتے ہیں، وہ گول نشان جو شراب کے پیالے میں پڑ جاتا ہے

زُنّار باندْھنا

گلے میں جنیئو ڈالنا ، جنیئو پہننا ۔

زُنّارِ سُلَیمانی

ایک باریک نشان جو حضرتِ سلیمان کی مہر میں تھا

زُنّاری

پُوجا کرنے والی یا کرنے والا

رِشْتَۂ زُنَار

(ہندو) گرہ دار ڈوری جو برہمن گردن میں پہنتے ہیں ، جنیؤ

سُبْحَہ و زُنَّار

تسبیح اور جنُیو، کنایۃ: مسلمان اور ہندو، مراد: کفر و ایمان، حق و باطل، اجتماع ضدّین

خَطِ زُنَار

پَٹی ، لکیر نیز رک : خطِ تقدیر.

تیغ کا زُنّار

رک : تیغ کا ڈورا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone