Search results
Showing results for "زین"
zain
grace, elegance, beauty, adornment
ziina
a ladder, staircase, steps of a ladder, stairs, stepping stone
ziin-KHaana
وہ جگہ جہاں گھوڑے کی زِین ساز اور سواری کے سامان رکھے جائیں
ziinat-kada
تزئین و آرائش والا مکان وغیرہ، محبوب کی رہائش
ziin-daar
گھوڑے کی زِین اور ساز وغیرہ کی نگہداشت کرنے والا مُلازم.
ziin-posh
saddle cloth of the horse
zain-KHaan
ایک فرضی اور خیالی جن ، برصغیر کی اوہام پرست عورتیں اس کے وجود اور تَصَرَفات کی قائل ہیں.
ziina-daar
(کاشتکاری) زِینوں کی طرح ایک دُوسرے سے اون٘چا کھیت
ziinat-deh
शोभा बढ़ानेवाला, सुशोभित करनेवाला, ज़ीनत देनेवाला।
ziin-pusht
ایسا گھوڑا جس کی پُشت یا کمر نِیچے کو دھن٘سی ہوئی ہو، ایسا گھوڑا رفتار کے اعتبار سے عیب دار خیال کِیا جاتا ہے اور زیادہ فاصلہ طے نہیں کرسکتا، کچھی
zain-ul-'aabidiin
حضرت امام حسین کے صاحبزادے کا لقب.
ziina-numaa
زِینے کی طرح کا، زِینے کی شکل کا
ziin Daalnaa
(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا
ziin rakhnaa
(سواری یا باربرداری) گھوڑے کی پیٹھ پر زین کسنا
ziin lagaanaa
(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا
ziin dharnaa
(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا
ziina-bandii
(کاشتکاری) کھیتوں کو زِینے کی طرح ایک دوسرے سے اونچا بنانا.
ziin, lagaam, gho.Dii, baat rahii tho.Dii
کچھ نہیں رہا جانے کا سامان رہ گیا
ziina-ba-ziina
ایک ایک زِینہ چڑھ کے ، قدم بہ قدم ، درجہ بدرجہ ، بتدریج.
ziinat-garii
آراستہ کرنا، بناؤ سِن٘گار کرنا
ziinat-e-aaGosh
grace of the embrace, the beloved
ziinat karnaa
آرائش کرنا، سجانا، سِن٘گار کرنا
ziinat-e-mahfil
the beauty of the whole gathering, beloved
ziinat-e-bazm
جلسے میں بیٹھ کر جلسے کی عظمت کو چار چاند لگانے والا
ziinat-baKHsh
something that impart beauty
ziinat-e-jalva-gah-e-'aam
decoration of public place for spectacles
ziinat ba.Dhaanaa
رونق میں اِضافہ کرنا، شان و شوکت بڑھانا
ziine ke DanDe
سیڑھی کے وہ ڈنڈے جن پر پان٘و رکھ کر اُوپر چڑھتے ہیں.
ziinat nikaalnaa
آرائش کرنا، سنوارنا، سجانا
makkhan-zen
نہایت عمدہ قسم کا دبیز ، چکنا کپڑا جس کی عموما ُ پینٹ بنتی ہے ، آبدار نرم ملائم زین (کپڑا)۔
makkhanii-zen
سفید اعلیٰ قسم کی زین کا کپڑا .
daamana-ziin
زین کا چمڑا جو دونوں طرف رکاب دوال کو ڈھان٘کتا ہے، رکاب دوال
rahii baat tho.Dii, ziin, lagaam, gho.Dii
کچھ نہیں رہا جانے کا سامان رہ گیا
double-ziin
مضبوط تاگے اور سنگین بناوٹ کا دبیز قِسم کا کپڑا جو فوجی وردیاں بنانے کے لیے مخصوص ہے اس کو بعض مقام پر چپکن کہتے ہیں.