تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجن" کے متعقلہ نتائج

ساجَن

۱. محبوب ، پیارا ، محبّت کرنے والا ، عاشق.

ساجَن بِن عِید کَیسی

بغیر خاوند کے کوئی خوشی نہیں، محبوب کے بغیر خوشی نہیں ہوتی

ساجْنا

عاشق، چاہنے والا

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

سَہْجَن

ایک درخت کا نام

سُہَجْنا

(نباتیات) ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکائی جاتی ہیں نیز اس درخت کے پُھول ، پتّے ، پھل ، بیج ، چھال وغیرہ بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں. لاط :

سُہَجْنَہ

جیسے ساجَن آئے، تَیسے بِچھونا بِچھائے

جس قسم کا مہمان آئے اس کی ویسی ہی خاطر بھی ہوتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone