تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارنگی" کے متعقلہ نتائج

سارَن٘گی

چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

سارَنگی کا لَہْرا

سارن٘گی پر بجائی جانے والی ایک گت.

سارَنگی ریْتنا

(طنزاً یا مزاحاً) سارنگی بجانا.

سارَن٘گِیا

سارنگی بجانے والا، سارنگی نواز

سارَن٘گی ساز

سارن٘گی بنانے والا .

سارَن٘گی نَواز

سارن٘گی بجانے والا، سارن٘گیا

وِلایَتی سارَنگی

ایک ساز ؛ وائلن (Violin) ۔

ماں سارَنگی باپ تَنْبُور

کلاتوت بچّہ جس کی ماں ڈومنی اور باپ ڈوم ہو، میراثی.

ما سارَنگی ، باپ تَنبُور

وہ شخص جس کی ماں ڈومنی اور باپ ڈوم ہو، کلانوت بچّہ، ڈومنی بچّہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone