Search results
Showing results for "ستون"
sutuun-e-hannaana
مسجَدِ نبوی کا وہ سُتُون جس سے آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم پُشتِ مبارک لگا کر تشریف فرما ہوئے تھے ، جب آپ نے اس سے تکیہ لگانا چھوڑ دیا تو وہ رونے لگا اس مناسبت سے اس کا یہ نام پڑا .
sutuun qaa.im honaa
اعتبار قائم کرنا ، اپنے آپ کو اہم ثابت کرنا .
sutuuncha
(نباتیات) سُتُون سے مِلا ہوا چھوٹا حصّہ .
sutau.ncha
(ریاضی) امینوں کی اصطلاح میں ساڑھے سات ، یہ ڈھونچا کے بعد کا پہاڑہ تھا جو اب متروک ہے .
sutuun girnaa
کسی بہت اہم شخص کے اِنتقال پر کہا جاتا ہے ، کسی شعبہ کے ماہر اور ممتاز شخصیت کی موت پر کہا جاتا ہے .
sutuunii
ستون کی طرح ، ایک دم سے .
satuunaa
Metaphorically: shelter, nest, henroost
satvantaa
راست کو ،راست باز ، سچا ، صادق ، نیک ، نیکوکار ، پرہیزگار ، پارسا ، باعصمت ، مہذب ، شائستہ ، فخرِ خداندان .
sutuunak
(حیوانیات) جسمِ انسانی میں نازک ہڈیوں کے نِظام میں کان تک جانے والی چھوٹی باریک ہڈی .
sutuunii-ja.De.n
(نباتیات) ستونی جڑیں ... یہ اتفاقی جڑیں پودے کی افقی شاخوں سے نِکلتی ہیں اور نیچے کی جانب بڑھتی ہوئی زمین میں داخل ہو جاتی ہیں...اس قسم کی جڑوں کو ستونی جڑیں کہا جاتا ہے .
sutvant
صاحبِ اولاد ؛ بیٹے کے والدین
satvantii kii laaj ba.D, chhinaarii kii baat ba.D
باعصمت و پارسا عورت میں شرم و حیا بہت ہوتی ہے اور چھنال باتیں بہت بناتی ہے
sutau.nchaa
(ریاضی) امینوں کی اصطلاح میں ساڑھے سات ، یہ ڈھونچا کے بعد کا پہاڑہ تھا جو اب متروک ہے .
sat-vantaa
ست والا ، صادق ، سّچا ، راست گو ، بھلا مانس ، شائستہ ، نیک ، مہذب ، نیک چلن
chahl-sutuun
a pavilion or palace supported by forty (or great number of) columns
hazaar-sutuun
name of a celebrated palace in Persepolis
koh-e-be-sutuun
the mountain dug by Farhad
diivaarii-sutuun
ایک چوکور ستون جو دیوار میں ہوتا ہے اور اس کی چوڑائی کا کچھ حصہ دیوار سے باہر نکلا ہوتا ہے.
jaal-sutuun
(نباتیات) رگوں کا جال، جال عروقیہ، ریشون کا جال، چھوٹے چھوٹے ڈوروں سے بننے والا جال
chaaliis-sutuun
having many pillars (forty-pillars) pavilion, palace etc.
naKHuz-sutuun
(نباتیات) تنے کے وسط میں پائی جانے والی ایصالی بافتیںجو خشبہ کے مرکزی ٹھوس تودے پر مشتمل ہوتی ہیں ۔ (انگ : Protostele) ۔
rii.Dh kaa sutuun
رِیڑھ کی ہڈّی کا مکمل سِلسلہ ، مکمل رِیڑھ کی ہڈّی.
nalii-daar-sutuun
(نباتیات) زیادہ ارتقا یافتہ پودوں میں ایک مسام دار سی نالی جو تنے کے جذبی خلیاتی ریشوں کو محیط ہوتی ہے اور اس میں سے غذا ان میں رستی رہتی ہے ، سائفنی عروقیہ (Siphonostesle)۔