تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سخن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سخن" کے متعقلہ نتائج
سُخَن تَکِیَہ
وہ لفظ یا جملہ جو کسی کی زبان پر چڑھ جائے اور باتوں میں اس کی تکرار ہو، چہ جائیکہ اس کی ضروت نہ ہو
سُخَن فَہْمی
بات کا مطلب سمجھنا، شعر کا صحیح مطلب سمجھنا، شاعری کی خوبی اور برائی کو جاننا، بات کی تہہ تک بہت جلدی پہنچنا
سُخَن رَس
ذہین، عاقل، فصاحت والا، نظم کے قواعد و اصول کو سمجھنے والا، نظم سمجھنے والا، نثر اور نظم کی اچھی سمجھ رکھنے والا
سُخَن سَنْج
ایسا شخص جو اپنے الفاظ کا انتخاب غور و فکر کے ساتھ کرتا ہے، شاعر، کلام کو جاننے اور سمجھنے والا، کلام کو پرکھنے والا، شاعری کے نکات سے واقف، سخن فہم، سخن دان
سُخَن فَروش
چاپلوس ، خوشامدی ؛ شاعری کی قیمت وصول کرنے والا ؛ (مجازاً) شاعری یا کلام کا سودا کرنے والا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔