تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سرایت" کے متعقلہ نتائج

سَرایَت

ایک چیز کی دوسری شے میں گھل مل جانے، جذب ہونے اثر انداز ہونے یا سما جانے کا عمل، تاثیر، نفوذ، راسخ یا پیوست ہوجانا

سَرایَت زَدَہ

پُر تاثیر ؛ سرایت کِیا ہوا ، دوا وغیرہ سے متاثر کِیا ہوا.

سَرایَت کرنا

گھسنا، پیرنا، پیٹھنا، رچنا

سرایت کر جانا

اثر کر جانا، تاثیر کر جانا، کسی چیز کا کسی چیز میں گھل مل کر اثر کر جانا

سَرایَتی

سرایت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل.

سَرایَتی دَباؤ

(سائنس) زور، اثر، نفوذ پزیری

سَرایَتی یَرْقان

(طب) ایک متعدی بیماری جس میں یرقان کے ساتھ مریض کو بخار بھی ہو جاتا ہے اوراس کے جسم میں درد ہوتا ہے جگر و طحال بڑھ جاتے ہیں

نَس نَس میں سَرایَت کَرنا

نس نس میں بھرنا ، فطرت میں شامل ہونا ۔

رَگ و پَے میں سَرایَت کَرنا

دوا یا زہر وغیرہ کا جسم بھر میں اثرکرنا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone