Search results
Saved words
Showing results for "سرخ"
Search results
Showing results for "سرخ"
surKH-panja
مِصری دیومالا کی روایت کے مطلق ہاتھ کے پنچے کا نِشان جو (غالباً بھینْٹ کئے جانے والے) جانور کے خُون سے گھر کے دروازے ، دیوار یا موٹر اور سواری پر لگاتے ہیں .
surKH-o-siyah
تب حُسن کے بازار میں سُرخ و سیاہ یک بھاؤ ہے (کذا) سلطان مسکین رازاں یک رنگ یکساں دیکھا
surKH-miTTii
(ارضیات) سُرخ ذرات کی آمیزش والی ریت یا مٹّی، پہاڑوں سے اُڑ کر آنے والی لال رن٘گ کی دُھول نیز سین٘دور ، قرمزی سنگ ریزہ
surKH-van
وہ ایک خاص قسم کی کھجور کا نام ہے نہایت پُر مغز ہوتی ہے اور اس کا رن٘گ سُرخ ہوتا ہے اہلِ فارس نے اس کا نام سُرخ ون رکھ دیا ، الحَبّۃ الخمرا.
surKH-ped
(طِب ، نباتیات) ایک درخت کا نام جسے پید مجنوں بھی کہتے ہیں اسکے اجزا ادویات میں مستعمل ہیں .
surKH-faaKHta
یہ سات قسم کی ہوتی ہے ... (۱) فاختہ دیسی جس کو پنجابی میں گھوگی کہتے ہیں (۲) ٹوٹرو (۳) گرڑی سُرخ فاختہ (۴) فاختۂ کوکلاں دیسی (۵) ہریل (۶) قمری دیسی (۷) چترول چتکبری دیسی (۸) گنوئیں یا گھن٘وان
surKH-garm
(فولادی سازی) لوہے کے گرم ہوجانے کی ایک مُقَّرّرہ حالت ، جب کہ لوہا تپ کر لال ہو جاتا ہے .
surKH-marz
(طب) مُختلف ادویات میں مُستعمل ایک بُوٹی جس کے پُھول سُرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، لاط : Salvia Horminum or Maosran.
surKH-bhi.D
(حشریات) ڈن٘ک مار کر کاٹنے والے پردار حشریات کی ایک قسم جو بھونْر کی شکل لیکن رنگ میں ساہی مائل سُرخ کمر پر پیلی دھاری ہوتی ہے.
surKH-post
(طِب و نباتیات) پوست کی ایک قسم ، کوکنار ، جس کے دانے ، سُرخی مائل ہوتے ہیں ، خشخاشِ سُرخ.
surKH-sa.Dan
(جنگلات) درخت کے ریشوں کی ایک طرح کی شکستگی جو پھپوند چھال کے زخم وغیرہ کے سبب پیدا ہوتی ہے.
surKH-o-siyaah
تب حُسن کے بازار میں سُرخ و سیاہ یک بھاؤ ہے (کذا) سلطان مسکین رازاں یک رنگ یکساں دیکھا
surKH-liichiya
(ارضیات) سلسلہ کوہ نمک کے کمبری احجار میں قرمزی ریگِ سنگ رتیلا ڈالومی اور شوخ رنگ کے اقسام شیل کا مجموعہ ، سُرخ لیچیا ، کانی دار.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone