تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سماج" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سماج" کے متعقلہ نتائج
سَماج واد
پیداوار کے ذرائع پر مشترکہ قومی ملکیت کی تنظیم کا نظریہ یا تحریک، کام بقدر صلاحیت اور اجرت بقدر محنت کا نظام، سوشلزم، اِشتراکیت
سَماج دُشْمَن
معاشرہ مخالف، سَماج بيزار، غیرمعاشرتی، معاشرے میں بگاڑ لانے والا، ملک و قوم کو نقصان پہنچانے والا
سَماجی
وہ شخص جو طوائفوں کے یہاں طبلہ اور سارنگی وغیرہ بجاتا ہے، ڈھاڑی، ناچنے والوں کے ساتھ کے گویّے اور سازندے، سپردائی
سَماجی سائِنْس
انسانی ماشرہ اور معاشرتی تعلقات کا سائنسی مطالعہ نیز اِس عِلم کی شاخیں مثلاً ، سیاسیات ، معاشیات .
سَماجِیات
عمرانیات اِنسانی معاشرے (خصوصاً متمدن ماشرے) کے اِرتقا، فطرت اور قوانین کا علم نیز معاشرتی مسائل کا مطالعہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔