تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سنگت" کے متعقلہ نتائج

سَن٘گَت

ہم صحبت، ہم جلیس، پاس اُٹھنے بیٹھنے والا، دوست، رفیق، ساتھی، میل جول رکھنے والا

سَنگَت ہونا

سازندوں اور گویوں کا ہم آواز ہونا.

سنگت کا پربھاؤ ہے

صحبت کا اثر ہوتا ہے

سَنگَت سال

ہال ، کمرہ ، دھرم شالہ.

سَنگَت ناچ

(رقص) ریس ناچ جس میں کرشنا اور گوپی کے ساتھیوں کو قدم مِلا کر ناچتا دِکھایا جاتا ہے ، اسی طرح کا ایک ناچ نواب واجد علی شاہ اختر لکھنوی کے دربار میں بھی ہوتا تھا.

سَنْگتَرَہ

سنترہ، ایک کھٹا میٹھا رسبھرا پھل

سَنگت کرنا

۰۱ ہم ساز و ہم آواز ہونا.

سَنگَت اُٹھانا

صحبت میں رہنا ، ہم نشیں ہونا ، ساتھ رہنا.

سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نا اتفاقی بہت بری ہوتی ہے، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور کیا گَنْدی کا باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی بُو ، ان دونوں کی صحبت پائدار نہیں ہوتی.

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور ایک گینْدے کی باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی خوشبُو

سَنگْتَری سَنگتی

ساتھی، ہمنوا، جلیس، سازندہ

سَنگْتَری

(نباتیات) لیموئی پھل، کھٹا لِیموں، کثیر پتوں والا غدودی چھلکا، اندر سے رس دار اور ریشہ دار

سَنگِتْیا

(سازگری) سازندے کے ساز کی آواز کے ساتھ لَے ملانے والا گوّیا، ساتھی، باجے بجانے والا، رنڈیوں کا ساتھی

سَنگ تاب

(سالوتری) گرم پتّھر یا تپائی ہوئی اِین٘ٹ وغیرہ سے سین٘کنے کا عمل.

سَنْگِ تُرْبَت

وہ پتھر جو قبر کے سرہانے لگایا جاتا ہے اور جس پر مرنے والے کا نام، تاریخ وفات وغیرہ کندہ ہوتی ہے، لوح مزار

سَنْگِ تُفَنگ

توڑے دار بندوق کا پتھر

سَنگ تولا

(پہلوانی) چکّی کے پاٹ کی شکل کا پتّھر ، پچیس ، تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی پاٹ یا چکلا جو کلائی اور ہاتھ کی قوت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوان سے اٹھوایا جاتا ہے - اگر وہ ایک ہاتھ سے اس کو سیدھا اُوپر اٹھا لے تو اس کی طاقت معیاری سمجھی جاتی ہے - بعض پہلوان سنگ تولے کو نال بھی کہتے ہیں ، رک : سنتولا.

سَن٘گْتَری سُرْخ

زردی مائل سرخ، نارنجی

سَنگِ تامْڑَہ

ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.

سَنْگِ تَرَازُو

تولنے کے لیے بانٹ کی جگہ استعمال ہونے والا پتھر، تولنے کا بانٹ

سَنْگ تَرَاشَوں

پتھر کاٹنے والے، مجسمہ ساز

طَبْلے پَر سَنگَت کَرْنا

طبلہ نواز کا دوسرے سازندوں یا گلوکاروں کے ساتھ طبلہ بجانا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone