تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سور" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سور" کے متعقلہ نتائج
سَور
a Sanskrit word that connotes a note in the successive steps of the octave, shuddha, achal, komal and teevra swars
سُوَر
بھیڑیا دمبے کے برابر ایک جنگلی نیز پالتو جانور جس کی تھوتھنی کُتّے سے مُشابہ، دانت بہت تیز اور کُھر چرے ہوئے ہوتے ہیں، عموماً میلا کھاتا ہے، بد جانور یا بد جناور، خوک، خنزیر
سُورَج
وہ سیّارہ جو سیّاروں کے نظام کا مرکز کہلاتا ہے (خصوصاً) نظام شمسی کا مرکز جس کے گرد زمین اور دیگر سیّارے گردش کرتے ہیں، بذاتِ خود گرم اور روشن ہے اور ان تمام کیمیائی توانائیوں کا سرچشمہ ہے جو اس سیّاروں اور سیّارچوں تک روشنی اور حرارت کی صورت میں پہنچتی ہیں، آفتاب، شمس، مہر
سُورہ
سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل
سورْٹھا
دو مصرعوں کی ایک نظم جس میں چوبیس ماترائیں ہوتی ہیں شاعری کی ایک صِنف جس میں دونوں مصرعوں کے دو جُزو ہوتے ہیں، قافلہ بیج میں ہوتا ہے اگر دونوں مصرعوں کےدونوں اجزا کو اُلٹ دیں تو دوہا بن جاتا ہے اسے سورَٹھ بھی کہتے ہیں
سُورَۂ مَرْیَم
یہ قرآن کی مکی سورہ ہے جس میں ۹۸ آیتیں اور ۶ رکوع ہیں، یہ قرآن کی انیسویں سورۃ ہے اور سولہویں پارے میں موجود ہے
سُورَۂ فاتِحَہ
قرآن کی سب سے پہلی سورۃ الحمد کا نام (اس لیے بھی کہا جاتا ہے کہ اس کے ساتھ ہی نماز میں تلاوت کا آغاز کیا جاتا ہے)
سُوَرْ بَھْنگی
وہ جسے گلے کی آواز کی بیماری ہو، وہ جس کا گلا بیٹھ گیا ہو اور منہ سے آواز صاف نہ نکلتی ہو
سُورَج گرہَن
زمین اور سُورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سُورج کا جُزوی یا کُلی طور پر تاریک نظر آنا، کسوفِ شمس، کسوف
سُوراخْچَہ
چھوٹا سا سوراخ ، باریک سُوراخ جو غلّے کے دانوں اور بیچوں میں گھن یا دوسرے کِیڑے بناتے ہیں۔
سُوَری
سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔
سوراجی
وہ سیاسی جماعت یا فرد جو خودمختاری کا خواہاں ہو اور تحریک وغیرہ کا حصہ دار ہو، سوارج نام کے سیاسی جماعت کا فرد
سُورَج بَیری گِرْہن ہے اَورِ دِیپَک بَیری پَوَن، جی کا بَیری کال ہے آوت روکے کون
سورج کا دشمن گرہن اور دیے یعنی چراغ کا دُشمن ہوا، جان کی دشمن موت ہے جب آئے تو کوئی نہیں روک سکتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔