تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سہو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سہو" کے متعقلہ نتائج
سَہوَہ
روشندان، محدَّب یا مقعر شیشیے کا وہ مرکزی زاویہ جو مرکز پر قطر کے سِروں کے مِلنے سے بنتا ہے، فرجہ، وہ درز جو مناظری آلات میں روشنی کے گُرز کے لیے ہوتی ہے
سَہو کا سَجْدَہ
سجدۂ سہو، نماز میں کسی رکن کے بھولے سے چھوٹ جانے یا اس میں بے قاعدگی سرزد ہونے کی پاداش یا کفارے کا سجدہ
سَہودَر
(پیدائش کے اعتبار سے وہ لوگ) جو ایک ہی ماں سے پیدا ہوئے ہوں، سائںس شعبوں میں، وہ سب جو ایک ہی اصل سے پیدا ہوئے ہوں اور جن میں باہمی ایک ہی خون یا نسل کا رشتہ ہو، ایک ہی ایک ہی نسل یا نسب کا رکن
سَہوڑھ
وہ لڑکا جو حاملہ عورت سے بِیاہ کرنے کے بعد پیدا ہو ؛ چوری کا مال یا چور جو رن٘گے ہاتھوں پکڑا جائے .
سِہُوڑ
شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .
سِہُوڑا
شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔