تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سیام" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سیام" کے متعقلہ نتائج
سِیام تَمال
(طِب) ایک درخت نیز اس کا پھل یہ کسیلا ، میٹھا ، سرد اور دیر ہضم ہونے میں بھاری ہے اس سے حاصل شُدہ گوند کو ادویات میں استعمال کرتے ہیں ، بیج سے تیل حاصل ہوتا ہے .
سِیامی تَوام
(طِب) چائنا توام ، شریان بند ، جڑواں بچے جن کے جسم آپس میں اس طرح جُڑے ہوں کہ جراحی کے بغیر انہیں الگ نہ کیا جا سکتا ہو اور بعض اوقات جرّاحی بھی ممکن نہیں ہوتی سب سے پہلے اس طرح کے بچّوں کی وِلادت سِیام میں ۱۸۱۱ء میں ہوئی تھی .
سِیام نَہ چھوڑو ، چھوڑو نَہ سمیت ، دونوں مارو ایک ہی کھیت
دشمنوں کا لحاظ کرنا چاہیے اسے تباہ کرنا چاہیے خواہ وہ سیا ہو یا سفید .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔