تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیٹی" کے متعقلہ نتائج

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سِیٹی بَج٘نا

سِیٹی بجانا (رک) کا لازم .

سِیٹی پَہ دَوڑْنا

اِشارے پر چلنا یا کام کرنا ، مُطیع و فرمان٘بردار ہونا .

سِیٹی باز

سِیٹی بجانے والا زفیریا ؛ (مجازاََ) اوباش ، لفنگا بے فِکر ، بے پروا

سِیٹی دینا

گاڑی کو چلنے یا رُکنے اِشارہ کرنا ، کسی امر کے متعلق مخصوص آواز کے ذریعہ اعلان کرنا .

سِیٹی مارنا

سِیٹی دینا ، سِیٹی بجانا .

سِیٹی بَجانا

اودھم مچانا، بے پروائی دکھانا، مت یا بے فکر ہونا، غیر مہذب حرکت کرنا

سَیْٹِیلائِٹ

satellite

دھوبی بیٹا چاند سا سیٹی پَٹاخ

اہلِ مشقت کیسے ہی خوش وضع ہوں اپنے پیشہ اور مشقّت ہی میں مبتلا رہتے ہیں، پرائی جمع پر مزا اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone