تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاعر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شاعر" کے متعقلہ نتائج
شاعِرانَہ نَثْر
مُرصَع و مسجَع نثر جس پر شاعری كا گمان ہو، ایسا كلام جو موزوں ، نہ ہو لیكن اس كا انداز یا لہجہ شاعرانہ ہو، انشائے لطیف ؛ شاعرانہ عبارت ۔
عِشْقِیَہ شاعِر
وہ شاعر جس کی شاعری کا موضوع عشق و محبت ہو ، عشق و محبت کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرنے والا شاعر.
قَومی شاعِر
قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.
نیچرَل شاعِر
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
دَرْباری شاعِر
کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .
اَدِیب و شاعِر
شاعر و ادیب، شعر کہنے والا و ادب و تہذیب سکھانے والا، ناظم و نثر نگار، فصاحت والا، استاد
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔