تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شخصیت" کے متعقلہ نتائج

شَخْصِیَت

انفرادی وجود، ذات، فرد، ہستی

شَخْصِیَّت

انفرادی وجود، ذات، فرد، ہستی

شَخْصِیَّت سازی

کردار کا بنانا، کردار کا ڈھالنا.

شَخْصِیَّت جَتانا

شیخی مارنا، اترانا، ڈینگ کی لینا، ڈینگ مارنا، اہمیت جتانا

شَخْصِیَّت شِکَنی

کردار کشی.

شَخْصِیَّت بَگھارْنا

شیخی مارنا، ڈین٘گ کی لینا، اترانا، تعلّی کرنا

اَہَم شَخْصِیَت

bigwig

مَہا شَخصِیَّت

بڑی شخصیت ، بڑے بڑے لوگ ، عظیم ہستی ۔

دُہْری شَخْصِیَّت

وہ شخص جو دو طرح کے روپ رکھتا ہو، جسکا ظاہر کچھ ہو باطن کچھ

نِزاعی شَخصِیَّت

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

شِکَسْتَگیٔ شَخْصِیَّت

(نفسیات) پراگندہ ذہنی ، ایک مرض جس میں مریض سماجی ماحول سے دور ہونے کی کوشش کرنے لگتا ہے اس کے ادراک اور فکر میں نمایاں انحطاط اور پراگندگی محسوس ہونے لگتی ہے ، انفرادیت کی پراگندگی .

نا پَسَندِیدَہ شَخصِیَت

ناپسند شخصیت، بری شخصیت، خراب کردار کا مالک شخص

ہَمَہ جِہَت شَخصِیَّت

ایسا شخص جس کی ذات علمی و فکری لحاظ سے پہلودار ہو یا بہت سی خوبیاں رکھتی ہو ، ہمہ پہلو شخصیت ۔

مَحبُوب شَخْصِیَت

پسندیدہ شخصیت ، عزیز ۔

اَفْسانَوی شَخْصِیَت

دیو مالائی کردار

دو گُونَہ شَخْصِیَّت

(نفسیات) دُہری شخصیت

دُہْری شَخْصِیَت کا مَرْض

schizophrenia

طِلِسْماتی شَخْصِیَّت

حیران کُن یا متاثر کرنے والی شخصیت ، غیر معمولی شخصیت ، شعبدہ یا جادوگری دکھانے والی شخصیت.

دَوری شَخْصِیَّت

(نفسیات) ایسی شخصیت جس کا حامل نااستوار مزاجی کیفیت کا حامل ہوتا ہے

نَفسِیاتی شَخصِیَّت

کسی کی اندرونی اور بنیادی شخصیت اور اس کے گرد و پیش کے اثرات ۔

نَرگِسی شَخصِیَّت

وہ شخص جو نہایت خود پسند ہو، خود پرست، مطلبی

مُتَنازَعَہ فِیہ شَخصِیَّت

ایسی شخصیت جس کی حیثیت کے بارے میں مختلف آراء ہوں ۔

تَقْسِیمِ شَخْصِیَّت

ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات احساسات اور حرکات کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض تنہائی پسند اور واہموں میں مبتلا ہوتا ہے.

نا پَسَندِیدَہ شَخصِیَت قَرار دینا

برے کردار والا شخص قرار دینا ، ناپسند بتانا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone