تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شربت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شربت" کے متعقلہ نتائج
شَرْبَت
بعض دوسرے اجزا کے ساتھ مصری یا قند میں قوام کی ہوئی دوا کے طور پر پینے کی چیز، شکر یا قند گھلا ہوا پانی، میٹھی رقیق چیز
شَرْبَت پِلائی
وہ نقدی جو ساچق یا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم
شَرْبَتِ دِیدار
شربت کی طرح کا منظر، منظر کشی کا شرین لطف (شعرا کے یہاں مجاز کے طور پر) دیدار جو شربت کی طرح کیف آور شیریں ہو (یہاں دیدار سے مراد دیدار محبوب ہے)
شَرْبَتِ دِینار
ایک قسم کا شربت جس کا جزو اعظم تخم کثوث یعنی دینار ہے جو طبیعت کو نرم اور ہر قسم کے بخاروں کو دفع کرتا ہے (شعرا نے دینار سے جو ذومعنیین ہے فائدہ اٹھا کر اسے اکثر نظم کیا ہے)
شَرْبَتِ اَنارَین
کھٹے اور میٹھے اناروں کا شربت، یہ لفظ غلط ہے، فارسی لفظ کا عربی طریق پر تثنیہ بنایا گیا ہے
شَربَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑھانا
give away a girl in a very simple marriage, to marry in a simple or humble way
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑْھا دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح کَر دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔