Search results
Showing results for "شرعی"
shara'ii
accordant to the religion or law, legal, lawful, legitimate
shar'ii-kuTTan
(بازاری) عقد نکاح بان٘دھنے والا، قاضی ؛ ماں باپ ، والدین.
shar'ii-'aib
وہ افعال جو شرع کی رو سے معیوب و ممنوع ہیں ، جیسے .چوری ، قمار بازی وغیرہ .
shar'ii-'uzr
وہ عذر جسے شرع جائز قرار دے .
shar'ii-mahr
اِسلامی قانون کے مطابق دین مہر .
shar'ii-qasam
قانون فقہ کے مطابق قسم جو حاکم شرع کے نزدیک معتبر ہے، وہ قسم جو لفظ اللہ پر ,, و ،، اور ,, ب ،، کے اضافہ کے ساتھ کھائی جائے، وہ قسم جو قانون اسلام کے مطابق کھائی جائے .
shar'ii-hiila
وہ بہانہ یا حیلہ جس سے دینی نقطہ نظر سے کام کا جواز یا عدم جواز پیدا کیا جائے. کام کے جواز کی بناوٹی دلیل، کسی دینی فریضے سے جان بچانے کی بھونڈی ترکیب .
shar'ii-shaadii
وہ شادی جس میں دھوم دھام یا باجہ نہ ہو
shar'ii-daa.Dhii
ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو یعنی اس کی لمبائی کم از کم ایک مٹھی ہو، مٹھی بھر لمبی ڈاڑھی.
shar'ii-ahkaam
شریعت محمدیؐ کے احکام، قوانین اسلامی .
shar'iyyat
شرع کی پابندی، شرع کی طرف رجحان .
shar'ii-'adaalat
the court in which judgement are states according to religion or law
shar'ii-paajaamaa
ایک خاص بناوٹ کا ٹخنوں سے اونچا پاجامہ جس میں شلوار کی طرح کلی پڑتی ہے مگر اس کا گھیرکم ہوتا ہے.
shar'ii-paajaama
man's pyjamas above the ankle
shar'iyyaat
علوم دین اور ان کے معاون علوم یعنی منطق وغیرہ .
shar'ii-paa.ijaama
ایک خاص بناوٹ کا ٹخنوں سے اونچا پاجامہ جس میں شلوار کی طرح کلی پڑتی ہے مگر اس کا گھیرکم ہوتا ہے.
shar'ii-qaltabaan
(کنایتاً) نکاح پڑھانے والا قاضی
hiila-e-shar'ii
(فِقہ) جب شرعی حُدود میں کسی مقصد کا حصول ممکن نہ ہوتا ہو تو اس کی ایسی تدبیر یا حیلہ نکالا جاتا جس کے ذریعے احکام کے عمل اور اس کے لازمی نتائج سے بچ نکلنے کی صُورت نکل آئے ، یعنی خلاف ورزی بھی نظر نہ آئے اور تکلیف شرعی سے بچنے کا پہلو بھی نکل آئے
manhiyyaat-e-shar'ii
وہ افعال بد جن کا کرنا شرع کی رو سے منع ہے
mudd-e- shar'ii
مد جو حجازی سوا رطل اور عراقی دو رطل کے مساوی وزن ہوتا تھا
muharramaat-e-shar'ii
وہ چیزیں جنھیں شریعت میں حرام قرار دیا گیا ہو ۔
hadd-e-shar'ii
وہ سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے ، رک : حد ، معنی نمبر ۱۳.
Gair-shara'ii
contrary to Islamic jurisprudence
man-shar'ii
(طب) ستر تولے کے مساوی ایک وزن (بعض چالیس استار یا ۱۸۰ مثقال کاکہتے ہیں) ۔
nikaah-shar'ii
شریعت کے مطابق نکاح ، اسلامی شرع کی رُو سے نکاح ۔
makruuhaat-e-shara'ii
وہ باتیں جو شرع کی رو سے نا جائز ہیں
kaaGaz-e-shar'ii
فروخت کی دستاویز یا رسید.
valii-e-shar'ii
شرع کے حکم کے مطابق سرپرست ، شرعی سرپرست (انگ : Legal Guardian)
hukm-e-shar'ii
مذہبی قانون کا حکم ، شریعت کا حکم
takliif-e-shar'ii
رک : تکلیف معنی نمبر ۲ ، دینی فریضہ ، مذہبی ذمہ داری .
nizaam-e-shar'ii
وہ نظام جو شرع کے حکم سے متعلق ہو ، دین ِمحمدی کا نظام ، شرعی نظام ، شریعت کے احکامات پر مبنی نظام ۔
shahaadat-e-shar'ii
(law) testimony that is in accordance with Sharia or Islamic law
nas-e-shar'ii
(فقہ) شرع کی رو سے واضح احکام یا امر۔
majaaz-e-shar'ii
اگر اہل شریعت و مذہب کسی لفظ کو دوسرے معنی میں کسی مناسبت کی وجہ سے استعمال کریں تو وہ مجاز شرعی کہلاتا ہے
mahr-e-shar.ii
dower approved by Muslim Law
huduud-e-shar'ii
limits of theology, punishments given according to the law of religion
gaz-e-shar'ii
a measure equal to a finger's breadth
sahm-e-shar'ii
شریعتِ اسلام کے قانونِ وراثت کے مطابق مالِ متروکہ میں سے مُقَرَّہ حِصّہ .
tahaarat-e-shar'ii
chastity as proposed in the Sharia law
diram-e-shar'ii
تین مَاشے اور ۴ رتی چان٘دی .
half-e-shar'ii
धर्मशास्त्र के अनुसार उठाई हुई शपथ ।।
sihaam-e-shar'ii
شریعت کے مُطابق مرنے والے کے ترکے کے حِصّے جو وارثوں پر تقسیم ہوں.
vujuub-e-shar'ii
(فقہ) وہ واجب جس کا عملاً تارک مستحق مذمت و عذاب ہو
tahriim-e-shar'ii
interdicting from the Sharia law
taKHaaruj-e-shar'ii
وہ تخارج جو شرع اور آئین کی رو سے ہو
manquul-e-shara'ii
(منطق) شرع کا روایت کردہ ، شرع میں بیان کیا ہوا (جیسے الصلوٰۃ ، پہلے دعا کے معنی میں تھا اور اب ارکان مخصوصہ میں مستعمل ہے) ۔
misqaal-e-shar'ii
شرعی معاملات میں مستعمل ایک وزن ۔
masaarif-e-shar'ii
فیض کے اسباب مثلاً وہ اخراجات جو شرعی لحاظ سے درست ہوں ، وہ اخراجات جو مساجد ، سرائے اور کنوؤں اور تالابوں کے بنوانے میں ہوں اور سرکاری مصارف میں نہ آئے ؛ شرعی خرچ ۔
ishkaal-e-shara'ii
forms according to Sharia or Islamic law
mamnuu'aat-e-shar'ii
وہ باتیں یا امور جو شرعاً منع ہوں ۔
hisas-e-shar'ii
(قانون) کسی اثاچے میں جو حصے شرع کے موافق ہعں، شرعی حصے.
vifaaqii shar'ii 'adaalat
Federal Shariat Court of Islamic Law
panj-'uyuub-e-shar'ii
گھوڑے کے پان٘چ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے ، اور وہ یہ ہیں : حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لن٘گ من٘ھ زور (کٹکھنّا)