Search results
Showing results for "شطرنج"
shatranj nahii.n sadranj
شطرنج میں وقت ضائع کرنے میں تکلیفیں ہوتی ہیں .
shatranjii
chessboard, chess player, a kind of check carpet, related to chess
shatranj khelnaa
to play the game of chess
shatranjii-tile
شطرنج کے خانوں کی طرح ایک سیاہ اور ایک سفید کی ترتیب سے لگائے ٹائل کا فرش، کالے اور سفید چوکور ٹائل
shatranj-baazii
chess game, chess-playing, cunningness
shatranj kii chaal
(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .
shatranj-e-kabiir
بہت بڑے خانوں کی شطرنج جس میں بادشاہ مہروں کے بجائے انسانوں کو استعمال کرتے تھے .
shatranj kaa naqsha
شطرنج کے چند مہرے بساط پر رکھ کر قید لگاتے ہیں کہ اتنی چالوں میں مات کرے
shatranj kii chaalbaazii
(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .
shaah-e-shatranj
شطرنج كا بادشاہ یا مركزی مہرہ ؛ (مجازاً) برائے نام بادشاہ جسے كچھ اختیار حاصل نہ ہو ، شطرنج كے مہرے كی طرح دوسروں كے ہاتھ میں كھیلنے والا بے اختیار بادشاہ.
baadshaah-e-shatranj
شطرنج کا وہ مہرہ جو صرف گھوڑے کی چال قبل از کشت چلتا اور دوڑ دھوپ سے محفوظ رہتا ہے
bisaat-e-shatranj
शत्रंज खेलने का तख्ता, चेसबोर्ड ।