تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شلجم" کے متعقلہ نتائج

شَلْجَم

ایک پودا اور اس کی جڑ جو مخروطی شکل کی ہوتی ہے، ترکاری کے طور پر شلجم کثرت سے مستعمل ہے

شَلْجَمِیَہ

رک : شلجمی

شَلْجَمی

شلجم سے منسوب ، مخروطی شکل کا ، شلجم کی طرح کا

شَلْجَمی آنکھیں

بڑی بڑی آنکھیں

شَلْجَمی گُنْبَد

(معماری) شلجم کی شکل کا گنبد

پِھیکا شَلْجَم

(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک

گَنگْلا شَلْجَم

وہ بڑا شلغم جو دریائے گنگا پر پیدا ہوتا ہے .

پِھیکی شَلْجَم

پھیکا شلجم (رک) کی تانیث

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone